ابنا: بحرین میں امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف شدید عوامی مظاہرے جاری ہیں بحرینی اور سعودی سکیورٹی دستے مظاہرین کے خلاف وسیع پیمانے پر طاقت کا استعمال کررہے ہیں۔
مظاہرین بحرین میں جمہوریت اور آزاد انتخابات کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں آل خلیفہ کے حملوں میں اب تک 85 سے زآئد افراد شہید اور ہزاروں افراد جیل میں بند ہیں۔
مظآہرین میں بحرین میں گاڑیوں کی ریس کے مقابلے کے بھی خلاف ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بحرینی پولیس اور سعودی سکیورٹی دستے ملکر مظاہرین پر اشک آور گیس اور زہریلےگولے پھینک رہے ہیں۔
.......
/169